2023-02-22 07:30:54
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ چین یوکرین کے خلاف روس کو مہلک اسلحہ بھیجنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے جب کہ امریکی فضا میں مشتبہ چینی غبارے کے مارے جانے کے بعد دونوں ممالک میں پہلے ہی کشیدگی ہے۔ چین امریکہ تعلقات پر رپورٹ دیکھیے۔