2023-02-21 18:27:23
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان کشیدگی کے بعد طورخم بارڈر بند ہونے سے دونوں ممالک میں تجارت معطل اور سینکڑوں افراد دونوں جانب پھنس کر رہ گئے ہیں۔ تازہ ترین صورتحال بتارہے ہیں شمیم شاہد