2023-02-21 11:48:44
00:02:55
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد جنگ سے متاثرہ شہریوں کو پڑوسی ممالک میں پناہ دینے کے لیے مفت ٹرین سروس شروع کی گئی تھی۔ اب بھی پولینڈ سے جرمنی جانے والی ایک ٹرین یوکرین کے پناہ گزینوں کے لیے مختص ہے جس کے اخراجات جرمن حکومت ادا کرتی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیے۔