2023-02-20 16:35:55
00:06:47
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
پاک امریکہ تعلقات ایک بار پھر استوار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے وابستہ ڈاکٹر سید محمد علی کہتے ہیں کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ رابطہ مکمل طور پر ختم نہیں کرنا چاہتا تاہم دونوں ممالک میں گہرے تعلقات کی توقع نہیں کی جانی چاہیے۔ مزید اس ویڈیو میں