2023-02-18 09:08:15
00:02:50
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جنگ زدہ یوکرین میں درجنوں صحافیوں کے رپورٹنگ کے دوران ہلاک اور زخمی ہونے کے بعد انہیں خطرات سے بچانے کے لیے کچھ ادارے فعال ہوئے ہیں۔ یہ ادارے کس طرح ان صحافیوں کی مدد کر رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔