2023-02-17 14:47:34
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت میں ٹیکس حکام نے بی بی سی کے دفاتر میں تین دن سے جاری تلاشی کو ختم کر دیا ہے۔ صحافتی تنظیموں کی جانب سے اس کارروائی کو آزادئ اظہار پر حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ صحافیوں کا کہنا ہے بھارت میں جب بی بی سی جیسے غیرملکی ادارے پر چھاپہ پڑ سکتا ہے تو مقامی انڈین چینلز کے بارے میں کیا کہہ سکتے ہیں۔