2023-02-17 09:57:28
00:02:20
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن کو توقع ہے کہ یوکرین موسمِ بہار میں روس کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کا آغاز کردے گا۔ انہوں نے یوکرین کے لیے دفاعی رابطہ گروپ کے اراکین سے کہا کہ وہ کیف کو جنگی سازوسامان اور ایندھن کی فراہمی پر توجہ مرکوز رکھیں۔