2023-02-17 04:50:58
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
افغانستان میں طالبان رہنماؤں کی سینئر قیادت کے درمیان اختلافات اب کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ طالبان رہنماؤں میں یہ اختلافات پہلے بھی موجود تھے لیکن اب اس کا برملا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔