Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے دوران کراچی سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کے پکڑے جانے کے بعد چین نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے اپنا قونصلر سیکشن بند کر دیا ہے۔ کیا دیگر کچھ ممالک بھی ایسے ہی اقدامات کا عزم رکھتے ہیں۔ مزید جانیے جلیل اختر سے