2023-02-15 20:52:45
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم ترکیہ کے آدیامان صوبے کے بعد اب ہاتے میں خدمات انجام دے رہی ہے اور ہاتے اسٹیڈیم میں مختلف ریسکیو ٹیموں کی جانب سے بسائی گئی خیمہ بستی میں مقیم ہے۔ بدھ کے روز بھی پاکستانی ٹیم مقامی لوگوں کی نشاندہی پر مختلف عمارتوں میں زندگی کے آثار تلاش کرنے میں جتی رہی۔ عمارتوں کی حتیٰ المقدور حد تک تلاشی کے بعد ہاتے میں مخدوش عمارتوں کو گرانے کا کام بھی شروع ہوگیا ہے۔ مکمل انہدام کے بعد ایک بار پھر ملبے سے لاشیں تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔