2023-02-15 17:17:51
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارتی ائیرلائن ائیر انڈیا نے جہازوں کی خریداری کا، اپنی تاریخ کا سب سے بڑا آرڈر دیا ہے۔ 470 جہازوں کی خریداری کا یہ آرڈر بھارتی معاشی ترقی کی عکاسی کرتا ہے۔ بھارتی آرڈر سے صرف امریکہ میں دس لاکھ ملازمتیں پیدا ہوں گی جبکہ خود انڈیا کی معیشت کہاں جائے گی؟ جانیے ارم عباسی سے اس ویڈیو میں