Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت کی تیز رفتارمعاشی ترقی کا راز کیا ہے؟ امریکی تھینک ٹینک سے وابستہ سینیئر ماہر معاشیات رفیق ڈوسانی کہتے ہیں کہ حکومت نے رقم کی منتقلی کو آسان اور مفت بنایا جس سے عام لوگ سرمایہ کاری کے قابل بن سکے۔ رفیق ڈوسانی کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اس وڈیو میں