2023-02-15 05:27:08
00:01:55
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جنگ کے باعث یوکرین کی لگ بھگ 40 فی صد آبادی متاثر ہوئی ہے۔ ملک کے ایک تہائی سے زیادہ حصے میں تنصیبات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ایسے میں یوکرین جہاں اپنے توانائی کے تباہ شدہ نظام کی بحالی کی کوشش کررہا ہے وہیں وہ ماحول دوست توانائی کے ذرائع کی تلاش میں بھی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔