2023-02-14 17:12:56
00:06:59
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاک امریکہ تعلقات میں اتار چڑھاو آتے رہتے ہیں۔ اٹلانٹک کونسل کے فیلو شجاع نواز پاک امریکہ فوجی وفود کے درمیان ہونے والی بات چیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کی نئی شروعات ہوچکی ہیں، بات چیت میں ٹریڈ اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر بات چیت متوقع ہے۔