Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی باسکٹ بال این بی اے کے ترک نژاد سابق امریکی کھلاڑی اینیس کینٹر فریڈم نے ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کی ہے۔ ترکیہ میں انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے پر کینٹر کی گرفتاری کے لیے حکومت نے پانچ لاکھ ڈالر کی رقم مقرر کی تھی۔