2023-02-13 17:41:49
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
نئی الیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہیں تو کیوں نہ پرانی گاڑیوں کو الیکٹرک کاروں میں تبدیل کر دیا جائے؟ فرانسیسی کمپنی نے پرانی گاڑیوں کا کم خرچ بالا نشین طرز کا مصرف نکال لیا۔ پرانی رینالٹ ٹونگو جیسی عوام میں مقبول کاروں کو لوگ ’جنک یارڈ‘ میں پھینکنے کی بجائے الیکٹرک کار میں بدلنے لگے۔