2023-02-10 20:01:59
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینیئر اہلکار نے کہا کہ واشنگٹن کو یقین ہے کہ چینی غبارے کے مینوفیکچرر، جسے امریکی فوج نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں امریکی مشرقی ساحل پر مار گرایا تھا، کا چینی فوج سے براہ راست تعلق ہے۔ ایف بی آئی نے جو غبارے کی باقیات پر تحقیقات کر رہی ہے، بتایا کہ انہوں نے محدود شواہد حاصل کیے ہیں اور ابھی تک غبارے کی صلاحیتوں کا اندازہ لگانے کے لیے معلومات کافی نہیں ہیں۔