2023-02-10 19:14:07
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ترکیہ اور شمالی شام میں زلزلہ متاثرین سخت سردی میں عارضی پناہ گاہوں میں پڑے ہیں۔ انہیں شکایت ہے کہ امدادی ٹیموں کے پاس ملبہ ہٹانے کے لیے ضروری مشینری اور تجربہ نہیں ہے، لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ایک دوسرے کی مدد کررہے ہیں۔ ویڈیودیکھیے