2023-02-10 15:00:10
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اب خود تسلیم کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت انہوں نے گرائی، لہذٰا فوج کے اندر اس معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت بھی باجوہ پالیسی چل رہی ہے کیوں کہ پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ ایک ہی طرف کھڑے ہیں۔