2023-02-10 13:07:35
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ترکیہ میں جمعے کو ایک امدادی ٹیم نے 100 سے زائد گھنٹے ملبے میں پھنسے رہنے والی بچی اور اس کے والد کو کامیابی سے نکال لیا ہے۔ ایک اور ٹیم سات ماہ کے بچے کو 68 گھنٹے بعد ملبے سے صحیح سلامت نکالنے میں کامیاب رہی۔ ترکیہ اور شام میں زلزلے کو چار روز گزر جانے کے بعد بھی ملبے تلے پھنسے لوگوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔ ریسکیو کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں۔