2023-02-09 19:01:25
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ترکی اور شام میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی تعداد ڈھائی کروڑ تک پہنچ سکتی ہے، ترکی میں موجود وائس آف امریکہ کے ڈورین جونز بتا رہے ہیں کہ متاثرہ علاقوں میں عالمی امداد پہنچنا شروع ہوگئی ہے لیکن اصل چیلنج ریسیکو آپریشن ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں