2023-02-09 18:48:57
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
آل پارٹی کانفرنس میں اپوزیشن کی شرکت کے اشارے ملے ہیں۔ اسلام آباد سے علی فرقان بتا رہے ہیں کہ حکومت نے کانفرنس کا مقام تبدیل کر کے پارلیمنٹ میں کر دیا ہے جس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں پس پردہ کوئی بات چیت چل رہی ہے۔ تفیصلات اس ویڈیو میں