2023-02-09 18:16:57
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کیا اپوزیشن لیڈر عمران خان نے آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کا عندیہ دیا ہے؟ تجزیہ کار زاہد حسین کہتے ہیں کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کسی آل پارٹی کی ضرورت نہیں، پالیسی فیصلے پارلیمنٹ کا کام ہے لیکن ماضی میں ٹی ٹی پی کو واپس آنے دینا بڑی غلطی تھی۔ تفصیلات اس ویڈیو میں