2023-02-08 19:32:37
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں اپنی انتظامیہ کی کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے دو سالہ مدت میں امریکہ میں ایک کروڑ بیس لاکھ ملازمتیں پیدا کیں، ان کا مقصد ایسی معاشی پالیسی تشکیل دینا تھا جس میں کوئی پیچھے نہ رہ جائے، تفصیلات ارم عباسی سے