2023-02-08 18:26:25
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
ٹک ٹاک کے سی ای او 23 مارچ کو امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہو گے، جو کہ کانگریس کی کمیٹی کے سامنے ان کی پہلی پیشی ہو گی۔ ریپبلکن قانون سازوں نے ٹک ٹاک سے مزید معلومات کا مطالبہ کیا ہے۔ وہ اس ایپ کے نوجوانوں پر اثرات اور اس پلیٹ فارم پر نابالغوں کے ممکنہ جنسی استحصال کے بارے میں اضافی تفصیلات چاہتے ہیں۔