2023-02-08 13:59:56
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ایسا منفرد کیفے بھی ہے جسے صرف گویائی اور سماعت سے محروم لوگ چلاتے ہیں۔ اس کیفے میں لوگ کھانا کیسے آرڈر کرتے ہیں اور لوگ اپنی بات ویٹرز کو کیسے سمجھاتے ہیں؟ دیکھیے زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔