Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
آپ میں سے شاید کچھ لوگوں نے بچپن یا لڑکپن میں تانگے یا بگی کی سواری کی ہوگی۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ اس کی جگہ موٹرکار نے لے لی اور اب یہ تانگے کم ہی دکھتے ہیں۔ راولپنڈی میں ایک کاریگراب بھی تانگے تیار کرکے اپنی روزی کما رہے ہیں۔ کیا تانگے اب بھی ایک پاپولر سواری بن سکتے ہیں؟ دیکھیے گیتی آرا کی رپورٹ۔