2023-02-08 09:56:16
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس سے اپنے دوسرے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کہا ہے کہ ہم جدت اور صنعتوں میں سرمایہ کاری سے ایسا مستقبل چاہتے ہیں جس پر چین غلبے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہم اپنے اتحاد مضبوط اور اتحادیوں کے ساتھ کام کرکے جدید ٹیکنالوجی کو محفوظ بنا رہے ہیں تاکہ وہ ہمارے خلاف استعمال نہ ہوسکے۔