2023-02-07 18:05:06
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان بھارت سمیت دنیا بھر میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت بڑھ رہا ہے جس کی گونج واشنگٹن میں بھی سنی گئی، ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی سابق چیئرپرسن زہرہ یوسف کہتی ہیں کہ عدم براشت دنیا بھر میں بڑھ رہا ہے، ان کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اس ویڈیو میں