2023-02-07 18:05:06
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ترکی میں آنے والا زلزلہ 1939 کے بعد کا شدید ترین زلزلہ ہے، جو اپنے ساتھ بڑے پیمانے پر تباہی لایا۔ استبول میں وی او اے کی ہیدرمرڈوک بتاتی ہیں کہ گرچہ دنیا بھر سے امداد کے وعدے کئے گئے ہیں لیکن اب تک صرف مقامی سطح پرہی ریسیکو کا کام جاری ہے، تفصیلات اس ویڈیو میں