Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کی وجہ سے پاک افغان تعلقات متاثرہوئے ہیں۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ ان دہشت گردوں کو افغانستان میں پناہ ملی ہوئی ہے،۔امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی کہتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے دفاع میں کارروائی کا حق حاصل ہے۔ مزید دیکھیے اس انٹرویو میں