2023-02-06 18:22:08
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
گیارہ نومبر 2001 کو امریکہ میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے دس سال پورے ہونے پر وی او اردو کے محمد عاطف نے پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کا یہ انٹرویو کیا تھا۔۔ یہ وہ وقت تھا جب پاک امریکہ تعلقات تنزلی کا شکار تھے اور جنرل مشرف سمجھتے تھے کہ اس کی بڑی وجہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی تھی۔ کیونکہ امریکی یہ سمجھتے تھے کہ پاکستان نے ان کے ساتھ ڈبل گیم کی جبکہ پاکستان کی شکایت تھی کہ امریکہ کو پاکستان کی سرحدوں کے اندر آ کر یہ کارروائی نہیں کرنی چاہیے تھی۔