2023-02-06 15:30:45
00:01:41
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
رزق کمانا اکثر افراد کے لیے ایک آپشن نہیں، بلکہ ضرورت ہے۔ وقت کے ساتھ نہ صرف پروفیشنل کی ڈیمانڈ بلکہ اُن پر اعتبار میں بھی کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔ فائزہ بخاری اپنے وی لاگ میں ہمیں بتا رہی ہیں کہ امریکی عوام کی نظر میں اِس وقت کون سے پیشوں کو سب سے زیادہ اور سب سے کم اعتبار کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔