Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے ہیں۔ پرویز مشرف نے تقریباً 46 برس فوج میں خدمات انجام دیں اور سات برس تک وہ پاکستان کے صدر رہے۔ پرویز مشرف کے فوجی و سیاسی کریئر پر اور ان کی زندگی کے اہم واقعات اور تنازعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں اس ویڈیو میں۔