Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جب فروری 2003 میں سپیس شٹل کولمبیا ہوا میں تباہ ہوئی اور اس پر سوار 7 خلاباز مارے گئے تو امریکی خلائی ادارے ناسا کو عوام اور کانگریس کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ وہ واقعہ ہے جسے آخرکار سپیس شٹل پروگرام کےاختتام کا باعث سمجھا جاتا ہے۔ ناسا کا مستقبل کیا ہے؟ جانیے صباحت زکریا کی اس رپورٹ میں۔