2023-02-02 07:18:38
Urdu
امریکی خاتون اول originally published at ملبوسات میوزیم جنہیں انہوں 46ویں صدر حلف اٹھایا بائیڈن جل میوزیم لباس
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی خاتونِ اول جل بائیڈن نے اپنے دو لباس 'نیشل میوزیم آف امریکن ہسٹری' کو تحفے میں دیے ہیں۔ یہ وہ لباس ہیں جنہیں انہوں نے اُس وقت زیب تن کیا تھا جب ان کے شوہر جو بائیڈن نے امریکہ کے 46ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔ جل نے میوزیم میں اپنے لباس کیوں رکھوائے؟ تفصیل جانیے اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/jill-biden-s-inauguration-dresses-get-their-place-in-history/6943406.html