DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

نئی دہلی کے بے گھر افراد: زندگی آسان نہیں لیکن جی رہے ہیں


Description

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہر سال ملک کی مختلف ریاستوں سے ہزاروں افراد روزگار اور بہتر زندگی کی تلاش میں پہنچتے ہیں۔ ان میں سے اکثر رہائش کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے رات سڑکوں پر ہی گزارتے ہیں۔ تفصیلات جانیے زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/homeless-people-in-new-delhi/6939537.html