2023-01-30 18:54:23
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
گزشتہ ہفتے بروز جمعرات ایک ٹرک کے سائز کا شہابیہ زمین کے انتہائی قریب سے گزرا۔ زمین کے محض 2200 کلومیٹر فاصلے سے گزرنے والے اس شہابیے کے بارے میں ناسا نے پیش گوئی کی تھی کہ یہ شہابیہ زمین سے نہیں ٹکرائے گا۔ اس شہابیے کو بی یو 2023 کا نام دیا گیا ہے اور اس کی چوڑائی تقریباً 11 فٹ اور لمبائی 28 فٹ کے لگ بھگ ہے۔