2022-11-16 04:03:46
00:03:47
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کا شمالی علاقہ اسکردو اپنی خوب صورتی کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے البتہ یہ علاقہ بھی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے شدید متاثر ہے۔ خطہ کن مسائل سے دوچار ہے اور اسے حل کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/climate-and-forest-cover-changes-in-skardu/6835621.html