2022-11-14 17:50:07
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی کوپ کانفرنس مصر کے علاقے شرم الشیخ میں جاری ہے، جہاں موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کی بحالی کے لیے امداد کا میکنزم تیار کرنے پر توجہ دی جارہی تاہم عالمی برادری کو اس میں ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہں ہوئی۔ تفیصلات بتارہی ہیں شرم الشیخ سے حیدرمورڈک
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/cop-conferenc-live-talk/6833706.html