DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2022-11-09 19:33:18
00:01:05
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی آئین کی فرسٹ ایڈیشن کاپی کو دسمبر میں نیلام کیا جائے گا۔"سوتھبی" نیلام گھر کے مطابق 1787 میں آئین کی تقریباً 500 کاپیاں تقسیم کی گئی تھیں، جن میں سے صرف 13 باقی رہ گئی ہیں اوریہ کاپی بھی اُن ہی میں سے ایک ہے۔ گزشتہ
سال ایسی ہی ایک کاپی کی ریکارڈ 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالر میں نیلامی کی گئی تھی۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/digital---us-constitution-auction-/6827305.html