2022-10-17 18:00:10
00:01:03
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
دوسری عالمی جنگ کے آغاز میں امریکی بحریہ نے امریکہ کے مشرقی ساحل سے پرے، نازی بحریہ کا مقابلہ کیا اور شمالی کیرولائنا کے اس سمندر میں لگ بھگ 120 فٹ پانی کے نیچے ان تباہ شدہ بحری جہازوں کا ملبہ آج بھی موجود ہے لیکن خبردار! یہاں شارک مچھلیاں بھی ہیں جو ان جہازوں میں رہتی ہیں!