2022-09-21 07:23:26
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
اس سال اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کا اہم موضوع خوراک کا عالمی تحفظ ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ امریکہ کے صدر جوبائیڈن جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران خوراک کے تحفظ، عالمی وباؤں سمیت دیگر اہم امور پر بات کریں گے۔ مگر یہ خوراک کا عالمی تحفظ اتنا اہم موضوع کیوں ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/why-food-security-is-an-important-issue-in-unga/6755248.html