2022-07-26 19:47:35
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
گزشتہ ایک سال کے دوران امریکہ میں سخت موسم اور متعلقہ قدرتی آفات سے 145 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ سائنسدان اسے گلوبل وارمنگ کا شاخسانہ قرار دیتے ہیں لیکن سیاستدان اس سے متفق نہیں۔ امریکی کانگریس میں قانون سازی میں ناکامی کے بعد صدر بائیڈن اپنا کلائمیٹ کا ایجنڈا کیسے نافذ کر رہے ہیں؟ جانیے ندا سمیر سے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/digital---us-heat-wave-/6674726.html