2022-06-29 19:03:35
00:07:33
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں صارفین کے حقوق سے متعلق شعور میں اضافہ اور سرکاری ادارے متحرک ہوئے ہیں۔ کنزیومر رائتس ایسوسی ایشن کے صدر کوکب اقبال کہتے ہیں کہ پاکستان میں صارفین عدالتیں نوے فیصد فیصلے صارف کے حق میں کرنے لگی ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/costumer-court-kokab-iqba--view-360/6638148.html