2022-06-29 19:00:05
00:01:01
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی سینیٹ کے اکثریتی رہنما سینیٹر چک شومر نے پاکستانی امریکیوں کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد امریکہ اور پاکستان کے تعلقات اب بہتر ہوں گے جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان امریکہ کے بارے میں سخت رویہ رکھتے تھے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/chuck-schumer-apag/6638437.html