Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی کمپنی 'بوئنگ' اپنا اسٹارلائنر نامی خلائی کیپسول بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک پہنچانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ یہ امریکہ کے خلائی پروگرام میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس سے امریکہ کا اپنے خلابازوں کو خلائی اسٹیشن پہنچانے کے لیے روس پر انحصار کم ہوگا۔ عبدالعزیز خان کی رپورٹ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/starliner-boing-space-capsol/6607169.html