2022-05-19 07:04:47
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں گرمی کی لہر کے باعث زراعت کا شعبہ خاصا متاثر ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قبل از وقت گرمی اور بارشوں کی کمی کے سبب گندم کی پیداوار میں کمی آئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان نے 30 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید تفصیل نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/low-wheat-production-in-pakistan/6579344.html