Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کے گرم ترین شہر جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈسے تجاوز کر گیا ہے۔ پانی اور بجلی کی قلت دس لاکھ کی آبادی والے شہر میں لوگوں کی شدید پریشانی کا باعث بن رہی ہے جبکہ غربت نے لوگوں کی مشکلات میں مزیداضافہ کر دیا ہے، مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔