2022-05-13 19:01:05
00:01:16
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ماہرینِ موسمیات کا کہناہے کہ ملک میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ ماہرین لوگوں کو گرمی سے بچنے کے لیے بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلنے اور خوب پانی پینے کی تلقین کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔